تازہ ترین > سعودی عرب > شاہ سلمان کی افغان صدر سے کابل حملے پر تعزیت سعودی عرب شاہ سلمان کی افغان صدر سے کابل حملے پر تعزیت سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی احمد زئی سے فون پر رابطہ کر کے کابل کے فوجی ہسپتال میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں انسانی جانوں کے ضایع ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ 3/10/2017 06:49:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment