اسرائیلی فوج پر فدائی حملے کی کوشش کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی
شہر نابلس میں حوارہ چیک پوسٹ کے قریب سے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے جس
پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment