یمن میں دو مختلف امریکی ڈرون حملوں میں القاعدہ کے 7 ارکان ہلاک ہو گئے
ہیں۔ذرائع کے مطابق حملے میں شبوہ صوبے کے ضلع الصعید میں ایک گھر کے سامنے القاعدہ
کے 4 ارکان کو نشانہ بنا کرہلاک کر دیا ہے ۔دوسری جانب البیضاء صوبے کے شمال میں واقع
قیفہ کے علاقے میں القاعدہ تنظیم کے ایک ٹھکانے پر بم باری کی گئی جس کے نتیجے میں
تنظیم کے 3 ارکان مارے گئے۔
Friday, March 3, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment