تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید اور تین کو زخمی کر دیا۔ 3/24/2017 05:01:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment