دہشت گردی کے سر چشموں کو ختم کرنا ہوں گے: سعودی عرب
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان سیکیورٹی تجربات سے استفادے کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران سعودی عرب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے دہشت گردی کے سرچشموں کو ختم کرنا ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment