• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 2, 2017

    عبادت کی آڑ میں 98 یہودی اشرار کی قبلہ اول کی بے حرمتی


    98 یہودی شرپسندوں نے مذہبی رسومات اور عبادت کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عبادت کی آڑ میں 98 یہودی اشرار کی قبلہ اول کی بے حرمتی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top