• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 1, 2017

    بحرین کےبادشاہ سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ


    بحرین  کےبادشاہ  حمد بن عیسی آل خلیفہ سے امریکی وزیر خارجہ  ریکس نےٹیلیفون پر رابطہ کیا جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں   دو طرفہ تعاون  کے فروغ  خاص طور پر امن اور دہشت گردی سے نمٹنے جیسے مسائل پرتبادلہ خیال کیا ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کےبادشاہ سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top