تازہ ترین > مصر > مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کر دیا گیا مصر مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کر دیا گیا مصر کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے سابق صدر حسنی مبارک کو2011 کی عرب سپرنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے بری الزمہ قرار دیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ 3/24/2017 05:21:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment