• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 25, 2017

    حماس کے وفد کی لبنانی صدر اور سابق وزیر اعظم سے ملاقاتیں


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک نمائندہ وفد نے  بیروت میں لبنانی صدر میشل عون اور سابق وزیراعظم تمام سلیم سے ملاقات کی جس میں انہوں نے  دونوں ممالک  کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ، فلسطین کی موجودہ صورت حال، اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی، فلسطین میں یہودی آباد کاری اور لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس کے وفد کی لبنانی صدر اور سابق وزیر اعظم سے ملاقاتیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top