• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 1, 2017

    اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی


    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کو تلمودی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرنے اور دیگر عبادات کی ادائیگی کی مکمل اجازت دے دی ہے جس کے بعد یہودیوں کے لیے قبلہ اول میں داخل ہونے کی مزید راہ ہموار ہوگئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top