• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 17, 2017

    اسرائیلی طیاروں کے شام میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے


    "العربیہ" نیوز چینل کے نمائندے کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شام میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ٹھکانوں کو تین فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی طیاروں کے شام میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top