تازہ ترین > سعودی عرب > امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سربراہ کی ولی عہد سے ملاقات سعودی عرب امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سربراہ کی ولی عہد سے ملاقات امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل مائیکل روگرز نے سعودی ولی عہد محمد بن نایف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کے فروغ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ پر بات چیت کی گئی۔ 3/24/2017 05:14:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment