اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید
بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت
اس بات کا اشارہ ہےکہ دشمن غزہ پر ایک نئی جنگ مسلط کرنے کی تیاری کررہاہے۔ اگر اسرائیل
نے فوج داخل کی تو غزہ کو اس کا قبرستان بنا دیں گے۔
0 comments:
Post a Comment