• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 6, 2017

    سعودی افواج نے الطوال کے مقابل یمنی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا


    سعودی فوج نے سعودی عرب کے صوبے جیزان میں سرحدی ضلعے الطوال کے مقابل علاقے میں سعودی فوجی چوکی پر حوثی باغیوں کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ جس  کے دوران باغیوں کےکمانڈر سمیت 50 ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی افواج نے الطوال کے مقابل یمنی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top