اسرائیلی فوج کو جدید ترین ڈٖرون طیاروں سے لیس کرنے کا اعلان
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ محکمہ دفاع نے فوج کو جدید ترین بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں سے لیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پانچ سال قبل اسرائیلی حکومت نے بجٹ کی قلت کے باعث فوج کو جدید ترین ڈرون کی فراہمی کا فیصلہ روک دیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment