• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 30, 2017

    بحرین کو ‘ایف 16‘ طیاروں کی فروخت کا معاملہ امریکی کانگریس میں پیش

    امریکی کانگریس کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے کانگریس کو مطلع کیا گیا ہے کہ حکومت خلیجی ریاست بحرین کے ساتھ پانچ ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے جس کے تحت منامہ کو 19’ ایف 16‘طیاروں کی فروخت شامل ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کو ‘ایف 16‘ طیاروں کی فروخت کا معاملہ امریکی کانگریس میں پیش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top