تازہ ترین > فلسطین > اسلامی جہاد کے رہنما پر قاتلانہ حملے کی خبروں کی تردید فلسطین اسلامی جہاد کے رہنما پر قاتلانہ حملے کی خبروں کی تردید اسلامی جہاد نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے جماعت کے سیکرٹری جنرل رمضان شلح پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی تھی۔ 3/21/2017 05:37:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment