• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 13, 2017

    شاہ سلمان جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے

    سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اپنے ایشیائی ملکوں کے دورے کے اگلے مرحلے میں جاپان پہنچ گئے ہیں۔ دارالحکومت ٹوکیو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خادم الحرمین الشریفین اور ان کے وفد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top