مریکی فوج کی مرکزی کمان کے سربراہ آرمی جنرل جوزف ووٹل نے کانگریس کی ایک کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے کو بازیاب کرانے کے لیے داعش کے خلاف لڑائی میں سرکاری سکیورٹی فورسز کے 284 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں اور 1600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment