• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 27, 2017

    قطرکے وزیر خارجہ کی اپنے اردنی ہم منصب سے ملاقات


    قطر کے  وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے  اردن کے وزیر خارجہ  ایمن الصفدی سے ملاقات کی  جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور  علاقائی اور بین الاقوامی مسائل خاص طور پر شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر خارجہ کی اپنے اردنی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top