تازہ ترین > یمن > یمن : فوج کی کارروائی میں القاعدہ کا سینیر لیڈر تین ساتھیوں سمیت گرفتار یمن یمن : فوج کی کارروائی میں القاعدہ کا سینیر لیڈر تین ساتھیوں سمیت گرفتار یمن کے جنوب مشرقی علاقے حضرموت میں فوجیوں نے ایک چھاپا مار کارروائی میں جنگجو گروپ جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کے ایک سینیر لیڈر سمیت چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ 3/29/2017 07:23:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment