• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 2, 2017

    عرب اتحادی فوج کی بمباری، صنعاء میں باغیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ


    سعودی عرب کی قیادت میں باغیوں کی سرکوبی میں مصروف عرب اتحادی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں بمباری کرکے حوثی باغیوں کا ایک بڑا اسلحہ ڈپو تباہ کردیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب اتحادی فوج کی بمباری، صنعاء میں باغیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top