تازہ ترین > لبنان > حماس کے نائب صدر کا چار روزہ دورہ لبنان کامیابی سے اختتام پذیر فلسطین لبنان حماس کے نائب صدر کا چار روزہ دورہ لبنان کامیابی سے اختتام پذیر اسلامی تحریک مزحمت ’حماس‘ کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنا چار روزہ دورہ لبنان مکمل کرلیا ہے جس کےبعد حماس وفد واپس دوحہ پہنچ گیا ہے۔ 3/31/2017 06:00:00 PM فلسطین لبنان
0 comments:
Post a Comment