عرب لیگ کا مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نئے منصوبے کا عندیہ
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے عندیہ دیا ہے
کہ فلسطینی اتھارٹی رواں ماہ کے آخر میں اردن کے درالحکومت عَمّان میں ہونے والے عرب
سربراہ اجلاس میں مسئلہ فلسطین کے حل کے واسطے ایک نیا منصوبہ پیش کرے گی.
0 comments:
Post a Comment