• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 8, 2017

    قطرکے سکیورٹی انچارج کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات


    قطرکے سکیورٹی   انچارج  ہزاع بن الخلیل نے پاکستان کے آرمی  چیف  جنرل قمر جاویدسے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے سکیورٹی انچارج کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top