• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, March 25, 2017

    خادم الحرمین الشریفین کی برطانوی وزیر دفاع سے ملاقات


    خادم الحرمین الشریفین    شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبوں میں  دو طرفہ تعاون کو مزید  بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی برطانوی وزیر دفاع سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top