امریکی صدارت کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی
صدر ڈونالڈ ٹرمپ مختلف موضوعات خاص طور پر داعش تنظیم پر بات چیت کرنے کے لئےوائٹ ہاؤس میں اگلے پیر کے روز اپنے مصری
ہم منصب عبد الفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات
کریں گے۔
Wednesday, March 29, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment