تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہرشکل قابل مذمت ہے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ
نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی نظریاتی انحراف، انتہاپسندی، دہشت گردی اور ظلم کی ہرشکل کے
باغی لوگوں کی سرزمین ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کی ہرشکل قابل مذمت
ہے۔
0 comments:
Post a Comment