تازہ ترین > فلسطین > تحریک فتح کے وفد کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات فلسطین تحریک فتح کے وفد کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات تحریک ’فتح‘ کے رہنماؤں کے ایک وفد نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے فلسطین کی موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر قومی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ 3/08/2017 03:23:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment