العربیہ نیوز چینل کے جنرل مینجر ترکی الدخیل نے ملائشیا
کے وزیراعظم نجیب عبدالرزاق سے ایک خصوصی گفتگو
کی جس میں انھوں نے کہا ہےکہ شاہ سلمان سے
بات چیت کے دوران ملائشیا اور سعودی عرب دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان تعلقات کو بڑھانے
اور انھیں مضبوط بنانے پر زوردیا گیا ہے۔
Monday, March 6, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment