• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 11, 2015

    سپریم کونسل کے چیئرمین کی موریطانیہ کے سفیر سے ملاقات


    قطرکے سپریم کونسل کے سربراہ جناب مسعود محمد العامری نے موریطانیہ اسلامی جمہوریہ کےسفیر مسٹر سیدی محمد  لغظف کے ساتھ ملاقات کی.
    اجلاس کے دوران، انہوں نے قطر اور موریطانیہ اسلامی جمہوریہ کے درمیان قانونی اور عدالتی شعبوں میں تعاون اور رابطوں کے پہلوؤں، اوران کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سپریم کونسل کے چیئرمین کی موریطانیہ کے سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top