• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 11, 2015

    خادم الحرمین الشریفین کی یمنی صدر، بحرینی ولی عھد اور کویتی مجلس امہ کے سربراہ سے ملاقات


    خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ میں  یمنی صدر عبدالربہ منصور ھادی، بحرینی ولی عھد سلمان  بن حمد آل خلیفہ اور کویتی مجلس امہ کے سربراہ مرزوق بن علی الغانم سے ملاقات کی اس ملاقات میں مہمانوں نے سابق وزیر خارجہ سعود فیصل کی وفات پر تعزیت کی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی یمنی صدر، بحرینی ولی عھد اور کویتی مجلس امہ کے سربراہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top