• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, July 13, 2015

    سعودی شاہی دیوان کے پروٹوکول انچارج سبکدوش


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشعل بن عبداللہ بن مساعد کو شمالی سرحدی علاقے کا گورنر اور جناب ماجد الحقیل کو وزیر ہاوسنگ مقرر کیا ہے۔
    شاہ سلمان نے حمد السویلم کو شاہی دیوان کے پروٹول سربراہ کے عہدے سے ہٹا کر خالد العیسی کو شاہی دیوان میں پروٹوکول افسر مقرر کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی شاہی دیوان کے پروٹوکول انچارج سبکدوش Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top