• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 11, 2015

    اسرائیل کا ڈرون طیارہ لبنانی شہر میں گر کر تباہ



    لبنانی فوج کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ لبنان کے شمالی ساحلی شہر طرابلس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یہ گزشتہ تین ہفتوں میں پیش آنیوالا ایسا دوسرا واقعہ ہے۔
    لبنانی فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ "مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا 8:30 بجے اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ طرابلس شہر میں گرگیا اور فوج نے اس حوالے ضروری اقدامات اٹھا لئے ہیں۔" بیان میں ان 'ضروری اقدامات' کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا ڈرون طیارہ لبنانی شہر میں گر کر تباہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top