اردن کے اندر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے پر اردن کی عدالت نے آٹھ افراد کو سزائیں سنادیں۔ان لوگوں پر امریکی فوجیوں کے خلاف لڑائی کی منصوبہ بندی اور اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔اور انکا تعلق لبنان کی حزب اللہ سے بتایا جاتا ہے۔عدالت نے اانکو سترہ سترہ سال کی سزا سنائی ہے۔
link
link
0 comments:
Post a Comment