• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 29, 2015

    القنیطرہ شہر میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے تین افراد ہلاک ۔ لبنانی میڈیا



    لبنانی میڈیا کے مطابق شام کی سرحد کے ساتھ گولان کی پہاڑیوں سے متصل القنیطرہ شہر میں ایک گاڑی  پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القنیطرہ شہر میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے تین افراد ہلاک ۔ لبنانی میڈیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top