ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف کی کویت کے امیر سے ملاقات
ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمسایہ ممالک میں امن و سلامتی کا حواہاں ہے کیونکہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔
نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمسایہ ممالک میں امن و سلامتی کا حواہاں ہے کیونکہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔ ایرانی وزير خارجہ آج کویت پہنچنے جہاں ان کا کویت کے وزير خارجہ نے استقبال کیا ایرانی وزير خارجہ کویت کے بعد قطر،اور عراق کا دورہ کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment