• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 28, 2015

    داعش کو ختم کرنا لازمی ہے اور ترکی کو اپنے دفاع کا حق ہے: شاہ سلمان


    سعودی فرمانوا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے رجب صدر طیب اردغان سے فون پر بات  کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کو ختم کرنا لازمی ہے اور ترکی کو اپنےملک اور قوم کی حفاظت اور دفاع کا پورا حق ہے اور ہم ہر طرح سے ترکی کی حمایت کرتے ہیں اور عسکری تعاون کیلئے تیار ہیں داعش خطے اور بین الاقوامی خطرہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کو ختم کرنا لازمی ہے اور ترکی کو اپنے دفاع کا حق ہے: شاہ سلمان Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top