کل شام مکہ مکرمہ میں سعودی عرب کے ولی عھد و وزیر داخلہ محمد بن نایف نے بحرین کے ولی عھد سلمان بن حمد آل خلیفہ کا استقبال کیا اس ملاقات میں سلمان بن حمد نے سعودی عرب کی اسلامی اور علاقائی خدمات کو سراہا اس کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
0 comments:
Post a Comment