• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 11, 2015

    ایرانی جنرل کی عراق کے شہر فلوجہ میں نقل وحرکت ۔


    ذرائع ابلاغ کی توجہ کا خاص مرکز رہنے والے ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو حال ہی میں عراق کے شہر فلوجہ میں شیعہ ملیشیا حشد الشعبی کے جنگجوئوں کے درمیان دیکھا گیا ہے۔
    ایک رپورٹ کے مطابق سماجی کارکنوں نے انٹرنیٹ پر جنرل قاسم سلیمانی کی فلوجہ میں شیعہ ملیشیا کے ہمراہ لی گئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ یہ تصاویر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب بغداد حکومت نے شیعہ ملیشیا کو فلوجہ میں سُنی شدت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کا ٹاسک دیا ہے۔





    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی جنرل کی عراق کے شہر فلوجہ میں نقل وحرکت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top