• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 11, 2015

    کویت کے زرمبادلہ کے ذخائر592ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے


    کویت کے زرمبادلہ کے ذخائر592ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے




    کویت کے زرمبادلہ کے ذخائر 592ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ 31مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال 2014-15ءکے دوران 53ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور مالی سال کے اختتام پر مالیاتی ذخائر 179.2ارب دینار (592ارب ڈالر) کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت کے زرمبادلہ کے ذخائر592ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top