متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زید آل نہیان،عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، نائب صدراورشیخ محمد بن زید آل نہیان،ابوظہبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو شہزادہ سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی موت پر تعزیت کا پیغام بھیجے ہیں۔
Saturday, July 11, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment