• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, July 1, 2015

    شام میں سیاست کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے : عبداللھیان


    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ شام میں سیاست کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے اور انہوں نے ایک خبر کا رفرنس دیتے ہوے ترکی کی شام میں مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ شام کے ساتھ ہمسایہ ممالک کی عسکری گروپوں کو یہ ضرورت پیش نہیں آے گی جب تک اس کا حل سیاسی بنیادوں پر نہیں کیا جاتا ۔
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں سیاست کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے : عبداللھیان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top