• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 26, 2014

    نہر سویز

    نہر سویز اتھارٹی کے چیئرمین  مھاب ممیش نے وضاحت کی ہے کہ  یمن میں حوثیوں کے اقتدار میں آنے سے  آبنائے باب المندب  سے بحری جہازوں کے گزرنے پر اثر نہیں پڑے گااور کسی کو  مشرق اور مغرب کے درمیان تجارت میں خلل  ڈالنے کی اجازت  نہیں دی جائے گی۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نہر سویز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top