تازہ ترین > اردن > آسٹریلوی سفیر کا استقبال اردن آسٹریلوی سفیر کا استقبال عمان۔۔۔اردن کی سینٹ کے صدر روابدہ نے آسٹریلیا کے سفیر ہیڈی سے ملاقات کی اور ان دونوں نے علاقائی تعاون اور خاص طور پر قانون سازی پر تبادلہ خیال کیااور دونوں طرف سے تعاون کا یقین دلایا گیا۔ http://www.addustour.com/17354 9/30/2014 05:06:00 PM اردن
0 comments:
Post a Comment