• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, September 29, 2014

    مصر اور ترکی کے تعلقات میں تناؤ

         مصر میں ایک تحریک کے تحت سوشل میڈیا پر  ترکی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا جا رہا ہے ، جو مصر اور ترکی کے تعلقات میں تناؤ کا اظہار ہے اور یہ تناؤ ترکی صدر کے اقوام متحدہ میں مصر  کے خلاف بیانات  کے بعد شروع ہوا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور ترکی کے تعلقات میں تناؤ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top