ایرانی صدر حسن روحانی نے نیو یارک میں جمعہ کی شام پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوے اس بات پر زور دیا ہے کہ فضائی حملوں سےدہشت گرد تنظیم کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ بلکہ دہشتگردوں کے نظریات اور ، مالی امداد ، اور اسلحے کے ذارئع ختم کرنے کی ضرورت ہے۔آج اس عالمی مسئلے سے نمٹنے کیلے مناسب منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
حسن روحانی
Saturday, September 27, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment