اتوارکو یمن
کے صوبہ "ماریب " میں مذبح مرکز کے قریب ایک ہسپتال
کے اندر کار بم دھماکے سے یمن کے
درجنوں افراد ہلاک زخمی ہوئے، دھماکے
کا نشانہ "تحریک انصار اللہ "
کو بنایا گیا، اسی طرح یمن کی انقلابی
تحریک انصار اللہ کے ذرائع کے مطابق عمران
کے دارالحکومت کے سیکرٹریٹ میں داخل ہونے سے پہلے
ایک بارودی گاڑی پکڑ لی گی۔
Monday, September 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment