• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 30, 2014

    حج کے دوران ایک مصری کی گرفتاری

    حج کے دوران ایک مصری کی گرفتاری
    سعودی پولیس کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے ایک حاجی کو بیت اللہ کے سامنے سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب  اس نے سعودی حکمرانوں کے خلاف نعرے لگانے شروع کر دیے اس کے بعد اسے گرفتار کر کے نفسیاتی ہسپتال بھیج دیا گیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حج کے دوران ایک مصری کی گرفتاری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top