جنوری انقلاب کی سالانہ یاد کے موقع پر قاہرہ کے محلے مُسکی میں رونما ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث ہونے کے دعوے کے ساتھ اس سے قبل ایک سال کی سزائے قید صادر کیے جانے والے 112 افراد نے اس سزا کے خلاف اپیل کی تھی۔
اس فیصلے کو کالعدم قرار دینے والے کرمنل کورٹ نے 112 افراد کو رہا کیے جانے کا حکم صادر کیا ہے۔Monday, September 29, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment